Download Hajj and Umrah Advice Amli APK latest version Free for Android
Version | 1.1 |
Update | 7 years ago |
Size | |
Developer | Awan Brothers Atk |
Category | Apps, Education |
Package Name | com.mp3.hajjandumrahadviceamliguidenewtopurduhindiilyasqadarihajiabudlhabibattarimuftiqasim |
OS | 2.3 and up |
Hajj and Umrah Advice Amli APPLICATION description
حج اسلام کا عظیم فرض ہے مگر افسوس لوگ حج کے لیے جاتے ہیں مگر کم علمی اور اور دین سے دوری کی وجہ سے وہ اراکان حج سکیھ کر نہیں جاتے جس کی وجہ سے وہ ایک بہت بڑے ثواب سے محروم ہو جاتے ہیں.یہ ایک ایسی ایپ
ہے کہ جس کے اندر آپ حج اور عمرہ کا طریقہ عملی طور دیکھ سکیں گے آپ بآسانی کی کی رہمنائی حاصل کیے اہوئے اپنا حج عمرہ درست کر سکتے ہیں 3d ویڈیو کے ذریعے کعبہ شریف کا طواف کر کے دیکھایا گیا ہے کہ کہاں سے
شروع ہوتا ہے اور کعبہ کا طواف کیسے شروع کرنا چاہیے الغرض یہ ایپ ہر جگہ آپ کی رہمنائی کرے گی گھر بیٹھ کر اس سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں,,,,,,,حج اور عمرہ کا مکمل طریقہ اس میں ہے ثواب کی نیت سے خود بھی
دیکھیں اور اپنے دوستوں کو بھی شیئر کریں اور اپنی دعاوں میں یاد رکھیں