رہنمائے مسلم icon

رہنمائے مسلم

★★★★★
★★★★★
(4.64/5)

1.0Free8 years ago

Download رہنمائے مسلم APK latest version Free for Android

Version 1.0
Update
Size 12.56 MB (13,171,846 bytes)
Developer zadgroup
Category Apps, Education
Package Name com.zad.muslimguideur
OS 4.0 and up

رہنمائے مسلم APPLICATION description

رہنمائے مسلم
رہنمائے مسلم اپلیکیشن۔۔ روزمرہ امور زندگی اور عبادات کو شرعی طریقے سے سر انجام دینے کیلئے رہنمائی فراہم کرتی ہے۔

رہنمائے مسلم اپلیکیشن۔۔ یہ منزل تو نہیں مگر ابتدا ضرور ہے، کیونکہ اس کے ذریعے آپ مزید علم حاصل کرنے شوقین بن جائیں گے، بہت سے سوالات کا جواب تلاش کریں گے، اور اہم ترین موضوعات کو زیر بحث لائیں گے۔

رہنمائے مسلم اپلیکیشن۔۔ رفیق سفراور زادِ راہ ہے، جس کے ذریعے آپ شرعی احکامات اور بنیادی دینی معلومات حاصل کر سکیں گے، نیز عبادات کی بہت سی کیفیات اور ان کے احکام، معاملات کے اصول و ضوابط اور ان کے آداب جامع اور آسان ، مختصر اور مدلل انداز میں جان سکیں گے، کیونکہ آپ کی اور ہماری یہ چاہت رہتی ہے کہ دین اصل ٹھوس ماخذ سے حاصل کیا جائے، اور شرعی معلومات کا حصول تمام مسلمانوں کی دسترس میں ہو۔
↓ Read more
رہنمائے مسلم screen 1 رہنمائے مسلم screen 2 رہنمائے مسلم screen 3 رہنمائے مسلم screen 4 رہنمائے مسلم screen 5