سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا icon

سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا

★★★★★
★★★★★
(4.91/5)

1.0Free7 years ago

Download سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا APK latest version Free for Android

Version 1.0
Update
Size 1.16 MB (1,214,759 bytes)
Developer Haq Nawaz
Category Apps, Books & Reference
Package Name com.cacpak.saeydaaisha
OS 4.2 and up

سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا APPLICATION description

CERT mother of believers attended Aaihہ (may Allہ left them)
علامہ شبلی نعمانی (رحمۃ اللہ علیہ) کے عزیز ترین شاگرد اور ا ن کی علمی و ادبی روایت کے امین سید سلیمان ندوی (رحمۃ اللہ علیہ) نے جلیل القدر خاتون، ام المؤمنین حضرت عائشہ (رضی اللہ عنہا) کی سیرت لکھ کر ایک عظیم کارنامہ انجام دیا ، آپ چودہویں صدی ہجری کے ممتاز ترین سیرت نگار تھے ۔
ایک مسلمان عورت کے لئے سیرتِ عائشہؓ میں اس کی زندگی کے تمام تغیرات ، انقلابات اور مصائب ، شادی، رخصتی، سسرال ، شوہر ، سوکن ، لا ولدی، بیوگی، غربت ، خانہ داری، رشک و حسد ، غرض اس کے ہر موقع اور ہر حالت کے لئے تقلید کے قابل نمونے موجود ہیں پھر علمی ، عملی ، اخلاقی ہر قسم کے گوہر گرانمایہ سے یہ پاک زندگی مالا مال ہے، اس لئے سیرۃ عائشہؓ اس کے لئے ایک آئینہ خانہ ہے، جس میں صاف طور سے یہ نظر آئیگا کہ ایک مسلمان عورت کی زندگی کی حقیقی تصویر کیا ہے۔
ایک خاص نکتہ جو اس موقع پر لحاظ کے قابل ہے، وہ یہ ہے کہ اُمّ المؤمنین حضرت عائشہؓ صدیقہ کی سیرۃ مبارکہ نہ صرف اس لئے قابل مطالعہ ہے کہ وہ ایک حجرہ نشینِ حرمِ نبوت کی پاک زندگی کے واقعات کا مجموعہ ہے، بلکہ اس لحاظ سے بھی اس کا مطالعہ ضروری ہے کہ یہ دنیا کے بزرگ ’’ترین انسان ‘‘ کی زندگی کا وہ نصف حصّہ ہے، جو ’’ مرأۃ کاملہ ‘‘ (کامل عورت ) کا بہترین مرقع ہمارے سامنے پیش کرتا ہے۔
↓ Read more
سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا screen 1 سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا screen 2 سیرت عائشہ رضی اللہ عنہا screen 3