Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین icon

Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین

★★★★★
★★★★★
(4.76/5)

1.0.0Free4 years ago

Download Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین APK latest version Free for Android

Version 1.0.0
Update
Size 3.74 MB (3,918,651 bytes)
Developer Sarbakaf Group
Category Apps, Books & Reference
Package Name com.sarbakaf.patras
OS 4.0 and up

Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین APPLICATION description

An asset in Urdu humor. A collection of 11 short satirical essays by Patras.
Mazameen-e-Patras (Urdu: مضامینِ پطرس - English: Essays of Patras) is an anthology of 11 satirical essays (also counted as 12, including book's preface) often suggested as a must read in Urdu literary world. This slim little volume is a goldmine so far satire in Urdu goes. Patras happens to be still relevant and his satire is still refreshing and thought-provoking.

مضامینِ پطرس، طنز و مزاح پر مشتمل 11 مضامین کا شگفتہ اور سدا بہار مجموعہ ہے جسے اردو کے ادبی حلقوں میں لازمی مطالعہ کرنے والی کتب میں شمار کیا جاتا ہے۔ کتاب سے پہلے پطرس کا شامل کردہ دیباچہ بھی کچھ کم پر لطف نہیں ہے، اس لیے بعض نقاد مضامین کی تعداد گیارہ کی بجائے 12 شمار کرتے ہیں۔
جھوٹ بولنے کی تُک نہیں بنتی۔ میں نے اب تک یہ مضامین پڑھے نہیں۔ بس یہ کہہ لیں کہ جتنا ٹال سکتا تھا ٹالا، تاکہ جب بھی پڑھوں، ایسا پڑھوں کہ ہر لفظ سے کما حقہ لطف کشید ہو سکے۔ نویں جماعت میں ہماری اردو کی درسی کتاب میں مضمون نمبر ۳ (کتے) موجود تھا اور ایسا لوٹ پوٹ کرنے والا تھا کہ کچھ نہ پوچھیے۔ وہیں یہ ذکر ملا کہ آنجناب نے یہ ایک ہی خزانہ اردو کو دیا ہے۔ تبھی سے بقیہ مضامین کو پڑھنے کی طلب پیدا ہوئی جو بوجوہ سالوں بعد آج اس ایپ کی شکل میں بالآخر پوری ہونے جا رہی ہے۔ اردو مزاح کا یہ لا زوال سرمایہ آپ بھی پڑھیے، میں بھی پڑھتا ہوں۔

(شکیبؔ)
↓ Read more
Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین screen 1 Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین screen 2 Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین screen 3 Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین screen 4 Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین screen 5 Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین screen 6 Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین screen 7 Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین screen 8 Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین screen 9 Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین screen 10 Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین screen 11 Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین screen 12 Patras Ke Mazameen پطرس کے مضامین screen 13

Old versions

Version Size Update
⇢ 1.0.0 (2 variants) ↓ 3.73 MB ◴ 4 years ago